حیدرآباد۔15۔مئی (اعتمادنیوز)سرکاری چیف سکرٹری سی ایس موہنتی نے آج ریاست
کی تقسیم کے عمل میں کام کرنے والے تمام کمیٹیوں کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس
منعقد کیا۔ کل عام انتخابات کی رائے شماری کے موقع پر انہوں نے اس عمل کے
تمام شعبوں کے کمیٹوں سے بات چیت کی اور اس عمل کی ممکنہ حد تک تکمیل
کرلینے کا حکم جاری کیا۔